آئرلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا - جنوبی افریقہ بمقابلہ آئرلینڈ پہلے ٹی 20 میچ کا نتیجہ سامنے آگیا

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی پاکستان بمقابلہ

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی جنوبی افریقہ

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی پاکستان بمقابلہ

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی Wp/khw/قومی ترانان

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی پاکستان بمقابلہ

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: اور دریا کا سامنا

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی جنوبی افریقا

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی Jang Epaper

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی جنوبی افریقا

جنوبی افریقا

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی پاکستان بمقابلہ

پاکستان 29 سال بعد ICC ایونٹ کا میزبان

بمقابلہ افریقا آئرلینڈ جنوبی 2007: آسٹریلیا

پیر کو آف اسپنر مہیش تھیکشنا کی شاندار بولنگ کی وجہ سے سری لنکا نے تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل جیت کر تین میچوں کی سیریز جیت لی۔ اس جیت کے ساتھ سری لنکن ٹیم 19ماہ میں پہلی مرتبہ ایک روزہ بین الاقوامی سیریز جیتے میں کامیاب ہوئی اور اسے ون ڈے سپر لیگ میں 10 اہم پوائنٹس حاصل ہوئے جس سے وہ پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ اس ناکامی کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم 2023 ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹاپ 8 ٹیموں سے نیچے چلی گئی یعنی جنوبی افریقا نے اب تک 9 میں سے صرف تین میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ سپر لیگ ٹیبل پر نویں نمبر پر موجود ہے جب کہ سری لنکا بھی2023 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے سے محروم رہنے کے خطرے میں ہے کیونکہ اس نے نئی سپر لیگ میں اپنے 15 میں سے صرف چار میچ جیتے ہیں۔ پچھلے سال جولائی میں شروع ہونے والی نئی ون ڈے سپر لیگ میں دنیا کی ٹاپ 13 ٹیمیں تین سال کے دوران آٹھ تین ایک روزہ میچوں کی دو طرفہ سیریز کھیلیں گی جس کے بعد ٹاپ 7 ٹیموں کے ساتھ ایونٹ کا میزبان بھارت 2023 ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرے گا۔.

  • .

  • حیران کن امر یہ ہے کہ محض ایک روز پہلے تک یہ خبریں موجود تھیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے انتظامی بحران کی وجہ سے دورۂ جنوبی افریقہ سے ہاتھ کھینچ چکا ہے لیکن گزشتہ روز اسلام آباد کی عدالت عالیہ کی جانب سے حکم امتناعی جاری کرتے ہی گویا 'سب کچھ ٹھیک ہوگیا' اور اگلے ہی روز یہ سیریز بھی طے ہوگئی۔.

غیرملکی خبررساں ایجنسی نے امریکی محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ جن غیرملکیوں نے ہفتے کے روز سے جنوبی افریقا کا سفر کیا ہے،ان کے امریکا آنے پر پابندی ہوگی۔ یہ فیصلہ اس لیے کیا جارہا ہے تا کہ کوویڈ 19 وائرس کی نئی قسم کا پھیلاؤ روکا جاسکے۔ اس کےعلاوہ،ان تمام غیرملکیوں پربھی امریکا آمد پر پابندی ہوگی جنھوں نے برازیل،برطانیہ،آئرلینڈ اور یورپ کےان 26 ممالک کا سفر کیا جہاں سرحدی پابندیاں عائد نہیں ہیں۔ سی ڈی سی کی پرنسپل ڈپٹی ڈائریکٹرڈاکٹر این شوچاٹ نے بتایا کہ جنوبی افریقا کا نام اس لیے اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے کہ کیوں کہ کرونا کی نئی مہلک قسم جنوبی افریقا سے باہر بھی پھیل چکی ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ امریکیوں کو وائرس سے محفوظ رکھنے کےلئے اقدامات کئے جارہے ہیں تا کہ کرونا کی اقسام کا پھیلاؤ روکنے اور صورتحال کو بدترین ہونے سے بچایا جاسکے۔ واضح رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 18 جنوری کو برازیل اور یورپ کا سفر کرنے والوں پر سے پابندیاں اٹھا ئی گئی تھیں۔ غیرملکی خبرایجنسی نے مزید بتایا کہ کچھ طبی ماہرین کا خیال ہے کہ کرونا کی جنوبی افریقا میں پھیلنے والی نئی قسم کو روکنے کے لیے ویکسین کارآمد نہیں ہے اور دوبارہ انفیکشن ہونے کا خدشات ہیں۔.

  • ڈبلن ڈیلی پاکستان آن لائن جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ کو 33 رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دیا تھا۔ آئرلینڈ کی ٹیم 166 رنز کے تعاقب میں 132 رنز بناسکی۔آئرلینڈ کی جانب سے ٹیکٹر 36 اور بیلبرین 22رنز بناکر نمایاں رہے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے تبریز شمسی نے چار ،انگیڈی اور لنڈے نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ قبل ازیں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے تھے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ایڈن مارکرم 39 اور ڈیوڈ ملر28 رنز بناکر نمایاں رہے۔آئرلینڈ کی جانب سے ایڈئیر نے تین جبکہ سیمی سنگھ اور جوش لٹل نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔بہترین باؤلنگ پر تبریز شمسی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔.

  • ون ڈے سیریز کا ہنگامہ ختم، شاہین اور پروٹیز اب چھوٹے فارمیٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ تین میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی کیپ ٹاؤن میں یکم فروری کو کھیلا جائے گا۔ خیال رہے کہ گرین شرٹس ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں نمبر ون ہیں۔ قومی ٹیم گزشتہ گیارہ ٹی ٹونٹی سیریز سے ناقابل شکست ہے۔ شعیب ملک ٹی ٹونٹی سیریز میں ون ڈے کی غلطیاں نہ دہرانے کے لئے پرعزم ہیں جبکہ اوپنر فخر زمان قومی ٹیم کی امیدوں کا محور ہیں۔ پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسز اور وینڈر داسن کی بلے بازی قومی بولرز کے لئے چیلنج ہو گی۔ پروٹیز نے پاکستان کے خلاف پانچ میچز کی ون ڈے سیریز تین دو سے اپنے نام کی تھی۔ Copyright 2022 © Dunya Media Group, All rights reserved.

    Related articles



2022 timeline-beta.tribapps.com